ایرانی صدرمسعود پزشکیان پاکستان پہنچ گئے، اسلام آباد پہنچنے پرصدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہبازشریف وزیر داخلہ محسن نقوی اور دیگر اعلیٰ حکام نے معزز مہمان کا استقبال کیا ۔ ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں جہاں ان کے طیارے نے اسلام آباد کے نور خان ائیربیس پر لینڈ کیا، The post ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



