سفارتی ذرائع کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے مختصر دورۂ اسلام آباد کا امکان ہے، جہاں وہ پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کر سکتے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی صدر پاکستان کے سفارتی کردار پر شکریہ ادا کرنے کے لیے جلد اسلام آباد پہنچ سکتے ہیں، جبکہ امکان The post ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کل پاکستان کے مختصر دورے کا امکان appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



