حج 2027 کی رجسٹریشن کا باقاعدہ شیڈول جاری کردیا گیا، اعلامیہ وزارت مذہبی امور کے مطابق حج 2027 کےلیے رجسٹریشن کل 22 جون سے شروع ہوگی ۔ اسلام آباد: وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ رجسٹریشن کی کوئی فیس وصول نہیں کی جائےگی، حج 2027 کی رجسٹریشن ’’پہلے The post حج 2027 کیلئے رجسٹریشن کل سے شروع کرنے کا اعلان appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



