اسلام آباد: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین کے لیے ادائیگی کے نئے طریقہ کار سے متعلق آگاہی مہم جاری کر دی گئی ہے۔ ویڈیو پیغام کے مطابق بی آئی ایس پی کی آئندہ قسط اب بینظیر موبائل سم پر کھلنے والے ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے ادا کی جائے گی۔ ویڈیو میں مستحق The post بینظیر ڈیجیٹل والٹ: بی آئی ایس پی کی آئندہ قسط اب موبائل سم والٹ کے ذریعے ملے گی appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



