بالوں کا گرنا محض خوبصورتی کا مسئلہ نہیں، سنگین بیماریوں کی علامت بھی ہو سکتا ہے اس حوالے سے ماہرین صحت نے خبر دار کیا ہے کہ مریض پہلے خون ٹیسٹ لازمی کروائیں۔ ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ بالوں کا غیر معمولی طور پر گرنا بعض اوقات جسم میں موجود سنگین بیماریوں کی […]



