اسلام آباد (پی ایم این)وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بیلسٹک میزائل کے حوالے سے دہرا معیار نہیں ہونا چاہیے۔ وزیراعظم شہبازشریف اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کی مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا بیلسٹک میزائل کا معاملہ مذاکراتی ایجنڈے کا کبھی حصہ نہیں The post دوسرے ممالک کی طرح ایران اپنے دفاع کیلئے بیلسٹک میزائل کیوں نہیں رکھ سکتا؟ وزیراعظم appeared first on Pak Media News.



