فلاڈلفیا(پی ایم این/ویب ڈیسک)فیفا فٹبال ورلڈکپ کے گروپ آئی کے میچ میں فرانس نے عراق کو 0-3 سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنالی، اسٹار کھلاڑی ایمباپے نے 2 گول اسکور کیے۔ فلاڈلفیا کے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں فرانس کی ٹیم کا پلہ بھاری رہا۔صرف 14ویں منٹ میں ہی اسٹار The post فیفا ورلڈکپ،فرانس نےناک آؤٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا appeared first on Pak Media News.



