نیویارک (پی ایم این/ویب ڈیسک)فیفا ورلڈکپ،ناروے سینیگال کوہرا کر پہلی بار ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گیا۔نیو جرسی میں ناروے اور سینیگال کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا جس دوران ناروے نے سینیگال کے خلاف 3-2 کی زبردست فتح حاصل کی اور پہلی بار ورلڈکپ میں ناک آؤٹ مرحلے تک رسائی حاصل کرلی۔ ناروے کی جانب The post فیفا ورلڈکپ،ناروے سینیگال کوہرا کر پہلی بار ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گیا appeared first on Pak Media News.



