یہ حقیقت اظہر من الشمس ہے دنیا اس وقت ایک ایسے بارود کے ڈھیر پر کھڑی ہے جسے محض ایک چنگاری ایسے دھماکے میں تبدیل کر سکتی ہے جو نہ صرف مشرق وسطیٰ بلکہ پوری دنیا کے امن کو چشم زدن میں تہہ و بالا کر سکتا ہے، امریکہ سے لیکر جاپان تک اور روس سے لیکر نیوزی لینڈ تک ہر وہ شخص جو تھوڑی سی بھی سوجھ رکھتا ہے کہ ذہنی طور پر غیر متوان شخصیت کا حامل. .. ۔



