لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )سینئر تجزیہ کار و کالم نگار حفیظ اللہ نیازی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ایکس ‘‘ پر لکھا ہے کہ ’’پی ٹی آئی سے متعلق فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ کوٹ لکھپت جیل کے قیدیوں، خصوصاً اُن سیاسی اسیران کے جذبات بیان کرتے ہوئے میں خوشی اور فخر محسوس کر رہا ہوں جنہیں فوجی عدالتوں نے سزا سنائی ہے،. .. ۔
’’امریکہ اس خطے میں بے بس ایران مضبوط پوزیشن پر ہے‘‘حفیظ اللہ نیازی نے کوٹ لکھپت جیل میں پی ٹی آئی کے قیدیوں کی تاثرات شیئر کر دیئے
RELATED ARTICLES



