کراچی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کراچی میں اہم مصروفیات کے دوران چینی سفارتکاروں اور سندھ کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کیں، جس کا محور چینی باشندوں کی سکیورٹی اور ملکی امن و امان رہا۔
سرمایہ کاروں کا تحفظ اور امن و امان: وزیر داخلہ محسن نقوی کا چینی قونصلیٹ اور وزیراعلیٰ ہاؤس کا دورہ
RELATED ARTICLES



