تہران: ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے تہران میں ایمرجنسی سروسز سینٹر کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ایران کی خارجہ پالیسی کے حوالے سے دوٹوک موقف اپنایا ہے۔
“مذاکرات کی حمایت، دباؤ کو مسترد”:جنگ کی خواہش نہیں مگر جھکیں گے نہیں: ایرانی صدر کا امریکا کو پیغام
RELATED ARTICLES



