روات (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |26 اپریل 2026ء)— معرکۂ حق میں غیر معمولی بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرنے پر ہیرو کیپٹن محمد حیدر علی کو اعلیٰ عسکری اعزاز ستارہء بسالت سے نواز دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کیپٹن محمد حیدر علی نے معرکۂ حق کے دوران میزائل لانچنگ افسر کی. ..



