مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ، 26اپریل2026) یوسی دکھالی، ڈھوک پکھڑال راجگان کے معزز ین کی چیئرمین راجہ شوکت حسین کی قیادت میں ایم پی اے راجہ صغیر احمد سے خصوصی ملاقات،کہوٹہ تا لونا سڑک اور دیگر علاقے میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے گفتگو، راجہ صغیر احمد کی طرف سے جلد کام. ..



