کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 26 اپریل 2026)—ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے کلرسیداں سے تبدیل ہونے والی اسسٹنٹ کمشنر شبانہ نذیر کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد کی جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس رمیشا جاوید اعوان،اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی کینٹ سعد خاں و دیگر نے بھی شرکت کی. ..



