گوجرخان (پوٹھوار ڈاٹ کام، 02 اکتوبر 2026): گوجرخان کے قریب جی ٹی روڈ پل کے نیچے راولپنڈی سے لاہور جانے والی کوئٹہ ایکسپریس کی آخری بوگی ٹریک سے اتر گئی، تاہم خوش قسمتی سے حادثے میں تمام مسافر محفوظ رہے اور کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ریلوے حکام کے مطابق ابتدائی طور پر …



