اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے مدینہ منورہ میں حوثی دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے جارحیت کو اشتعال انگیز قرار دیا ہے۔ او آئی سی کا کہنا ہے کہ حوثی ملیشیا نے مدینہ منورہ میں بجلی کی تقسیم کے اسٹیشن کو نشانہ بنایا مدینہ منورہ میں اہم تنصیبات کونشانہ بنانا خطرناک



