کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |02 اکتوبر2026)—کلرسیداں اسپورٹس اسٹیڈیم میں 17 سالہ حارث علی سکنہ لونی جسیال کو کزن نے گولی مار کر زخمی کر دیا حارث علی نے مقدمہ درج کروایا کہ وہ کلاس ششم کا طالب علم ہے ،گزشتہ شام اپنے محلہ داروں عبداللہ،محمد ذیشان کے ہمراہ موٹرساۂیکل پر …



