راولپنڈی (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |02 اکتوبر 2026)—بچوں کی حفاظت حادثے کے بعد نہیں، حادثے سے پہلے یقینی بنانا ہوگی ،مری میں اسکول وین کے افسوس ناک حادثے میں بچوں کے زخمی ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے میں زخمی بچوں اور ان کے خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا …



