کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |29جولائی 2026) —مسلم لیگ ن کے رہنما معروف قانون دان راجہ عبدالحمید ایڈووکیٹ کے بھائی راجہ عبدالقیوم انتقال کر گئے نمازجنازہ جاتلی کے قریب ڈھوک کرمی میں ادا کی گئی جس میں رکن پنجاب اسمبلی چوھدری جاوید کوثر، سابق ارکان اسمبلی چوہدری محمد ریاض، راجہ جاوید. ..



