اوسلو: ، 29 جولائی 2026ء (پوٹھوار ڈاٹ کام – عقیل قادر): سفیرِ پاکستان برائے ناروے و آئس لینڈ، سعدیہ الطاف قاضی کی جانب سے ناروے میں پاکستانی میڈیا سے وابستہ صحافیوں اور سفارت خانۂ پاکستان، اوسلو کے افسران و عملے کے اعزاز میں ایک پرتکلف الوداعی عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے. ..



