ایرانی صدرمسعود پزشکیان پاکستان پہنچ گئے، اسلام آباد پہنچنے پرصدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہبازشریف وزیر داخلہ محسن نقوی اور دیگر اعلیٰ حکام نے معزز مہمان کا استقبال کیا ۔ ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں جہاں ان کے طیارے نے اسلام آباد کے نور خان ائیربیس پر لینڈ کیا، […] The post ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز .



