”یہ کائنات ایک حادثہ نہیں، حادثے میں اِس قدر ح±سن نہیں ہوسکتا، کہ ح±سن ، ح±سنِ ترتیب کا نام ہے، اور حادثہ کسی ترتیب کے بکھر جانے کا نام! “ یہ جملہ آج سے چالیس برس قبل ایک قلبی واردات بن کا ا±فقِ شعور پر کوندا اور فقیر نے اسے اپنی پہلی کتاب ” پہلی کرن“ میں محفوظ کر لیا۔



