کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |06 ستمبر 2026)—دو حادثات میں دو نوجوان جاں بحق ہو گئے، کلرسیداں کے گاؤں داود شاہ حقانی کا 25 سالہ محنت کش فیضان حیدر بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا دوسرا حادثہ کلرسیداں سے مری جانے والی ٹورازم ہائی وے پر بھکڑال کے. ..



