راولپنڈی: 6ستمبر یوم دفاع پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے، شہدا اور غازیوں کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ پاکستان کے 61 ویں یومِ دفاع 6 ستمبر کے موقع پر آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت تمام صوبوں، میں قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔ کراچی



