لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کا فائنل آج رات 8 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، جس کے لیے پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگز مین کی ٹیمیں اسٹیڈیم پہنچ گئی ہیں، اور اختتامی تقریب اب ختم ہوگئی ہے۔ اختتامی تقریب میں معروف فنکار عاطف اسلم، علی عظمت، عارف لوہار، آئمہ. ..



