لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا،جس میں فیصل آباد ماس ٹرانزٹ سسٹم پر تفصیلی بریفنگ دی گئی-وزیراعلیٰ نے فیصل آباد ماس ٹرانزٹ سسٹم پر پیش رفت کا جائزہ لیا-وزیراعلیٰ نے فیصل آباد ماس ٹرانزٹ سسٹم کا تعمیراتی عمل تیز کرنے کی ہدایت کی اور ماس ٹرانزٹ سسٹم میں اچھی اور وسیع ایلی. .. ۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ،فیصل آباد ماس ٹرانزٹ سسٹم پر تفصیلی بریفنگ، تعمیراتی عمل تیز کرنے کا حکم
RELATED ARTICLES



