جہلم شہر اور گردونواح میں بڑھتی ہوئی گرمی اور بجلی کی اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث جہاں برقی اور سولر پنکھوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، وہیں ہاتھ سے تیار کیے جانے والے پنکھوں کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہیں۔ کھجور کے پتوں سے بنے روایتی ہاتھ والے پنکھوں کی قیمت میں



