سکردو میں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیرِ اہتمام تین روزہ “معرکۂ حق جشنِ بہاراں پولو ٹورنامنٹ” کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ۔ سکردوافتتاحی تقریب میں ضلعی انتظامیہ کے افسران، مقامی عمائدین، کھلاڑیوں اور شائقین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران بلتی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے روایتی موسیقی اور The post سکردو میں تین روزہ’’معرکۂ حق جشنِ بہاراں پولو ٹورنامنٹ‘‘ کا باقاعدہ آغاز appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



