پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز مین کو 5 وکٹ سے شکست دے کر پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، پشاور زلمی نے دوسری بار ٹرافی جیتی، حیدر آباد کے 130 رنز کا ہدف پشاور نے 5 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرکے کامیابی اپنے نام کی ۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں The post حیدر آباد کنگز مین کو 5 وکٹ سے شکست دیکر پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



