اسلام آباد: اسلام آباد، راولپنڈی، فیصل آباد، اٹک، چکوال، چارسدہ، ہنگو، سوات، پشاور سمیت خیبر پختونخوا اور ملک کے دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
پاکستان کے متعدد شہروں میں 5.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے، شہری خوف کے باعث گھروں سے باہر نکل آئے
RELATED ARTICLES



