بیجنگ: چین میں بچوں کے ڈائپرز میں مبینہ طور پر مضر کیمیکل کی مبینہ موجودگی کے بعد متعلقہ حکام نے بڑے پیمانے پر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ چین کے سرکاری مارکیٹ ریگولیٹری ادارے نے بچوں کے ڈائپرز میں کیمیائی مادے “فارمامائیڈ” کی مبینہ موجودگی کے حوالے سے باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کر دیا
چین : ڈائپرز میں زہریلے مواد کا انکشاف : بڑے پیمانے پر تحقیقات
RELATED ARTICLES



