امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق امریکی صدر جو بائیڈن کی خصوصی تفتیش کے دوران ریکارڈ کی گئی آڈیو ریکارڈنگز جلد منظرِ عام پر آ سکتی ہیں، تاہم اس کا انحصار عدالتی فیصلے پر ہوگا۔ اگر عدالت ان ریکارڈنگز کی اشاعت روکنے کا حکم جاری نہ کرے تو انہیں عوام کے لیے جاری کیا جا



