کراچی: سندھ حکومت نے ڈریپ سے فارمولا دودھ کے اشتہارات کی اجازت واپس لینے کا مطالبہ کردیا اور کہا ماں کے دودھ کے متبادل مصنوعات کی تشہیر پر زیرو ٹالرنس پالیسی اختیار کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کی جانب سے فارمولا دودھ کے اشتہارات کی



