قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) سے ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے کہ ان کے خلاف جاری تحقیقات کی اصل نوعیت واضح کی جائے۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق محمد رضوان نے گزشتہ روز این سی سی آئی اے کے … The post محمد رضوان کا این سی سی آئی اے سے بڑا مطالبہ appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



