مصنف: صادق حسینقسط: 100ایک دن ابوالفضل صدیقی تشریف لائے تو گھر میں وہ چہل پہل نہ تھی۔
”آج اس گھر میں کتنی آزادی ہے“ چائے کی چسکی لے کر کہا”آہستہ بولو، دیوار کے بھی کان ہوتے ہیں، بیگم کو پتا چل گیا تو قیامت آ جائے گی“
RELATED ARTICLES
مصنف: صادق حسینقسط: 100ایک دن ابوالفضل صدیقی تشریف لائے تو گھر میں وہ چہل پہل نہ تھی۔