کراچی: مومن آباد پولیس نے گھر میں گھس کر ڈکیتی کی واردات میں ملوث ڈاکو کو گرفتار کرلیا ، پولیس نے لوٹے گئے طلائی زیورات فروخت کر کے حاصل کی گئی 9 لاکھ روپے نقدی اور زیورات بھی برآمد کرلیے جبکہ ساتھی کی تلاش میں پولیس چھاپے مار رہی ہے۔ ترجمان کے مطابق گزشتہ ماہ The post کراچی: مومن آباد پولیس نے اورنگی ٹاؤن میں گھر لوٹنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا: 9 لاکھ نقدی اور زیورات برآمد appeared first on Qaumi Akhbar.



