قوانین کی کھلی خلاف ورزیاں جاری، دو ماہ میں 1 کروڑ 16 لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد کوئٹہ میں بغیر لائسنس، بغیر کاغذات اور کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف کارروائیاں تیز کم عمر ڈرائیورز نہ صرف اپنے زندگی کو خطرے میں ڈالتے ہیں بلکہ دوسروں کے لیے بھی خطرات کا باعث بنتے ہیں دو …



