جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی زیرِ صدارت ضلعی سطح پر مختلف انتظامی امور کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں PULSE پروگرام کی پیش رفت، گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹس، کھیوٹ و انتقالات سے متعلق مسائل، واسا جہلم اور ضلع میں جاری خوبصورتی و تزئین کے منصوبوں سے متعلق امور



