مکہ دفاعی معاہدہ، پاکستان ترکی اور سعودی عرب کے درمیان ایک عسکری و دفاعی حقیقت بننے جا رہا ہے مسلم دنیا کے تین بڑے مل بیٹھے ہیں وزرائے خارجہ، وزرائے دفاع اور مسلح افواج کے سربراہان سر جوڑ چکے ہیں ایک دوسرے کی عسکری دفاعی ضروریات کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے کو عسکری و دفاعی طور پر مضبوط بنانے کے معاملات زیر بحث ہیں۔



