بشکیک: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی، جس میں پاکستان کی جانب سے ایس سی او کی 2026-27 کی چیئرمین شپ کے دوران ترجیحات اور حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔