اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کے لیے دائر درخواست کل سماعت کے لئے مقرر کردی گئی۔ جسٹس ارباب محمد طاہر کل درخواست پرسماعت کریں گے، اڈیالہ جیل حکام پہلے ہی اپنا جواب جمع کرا چکے ہیں جب The post عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کے کیس سے متعلق اہم پیشرفت appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



