پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے ترقیاتی پروگراموں اور شعبہ صحت کے لیے شروع کیے گئے پروگراموں سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دیں۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام 2026-27 بارے اجلاس ہوا جس میں صحت، زراعت ، کھیل و امور نوجوانان The post خیبرپختونخوا کیلیے بڑے اور عوامی منصوبوں سے متعلق اہم ہدایات appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



