لاہور(ـقدرت روزنامہ) ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کر دی گئی۔ این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش اورژالہ باری کا امکان ہے ۔ پنجاب کے مختلف اضلاع. ..
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش پیشگوئی
RELATED ARTICLES



