تھرپارکر: سول اسپتال مٹھی میں 8 ماہ کے دوران 480 نومولود کےجاں بحق ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تھرپارکر میں غذائی قلت، کم وزن کے ساتھ پیدا بچے اور مختلف بیماریاں اموات کی بڑی وجہ قرار دی گئی ہیں۔ جنوری سے اگست 2026 تک سول اسپتال کےآئی سی یو میں 480 نومولودجاں بحق ہوئے۔ اسپتال



