کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) 7 ستمبر: بلوچستان ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے وکلاء کے اندراج اور پریکٹسنگ لائسنس کے حصول سے متعلق اہم حکم جاری کرتے ہوئے بلوچستان بار کونسل کے سیکرٹری کو ہدایت کی ہے کہ انٹرویو کے منتظر تمام اہل وکلاء کے کیسز عدالتِ عالیہ بلوچستان کی انرولمنٹ کمیٹی کے سامنے فوری طور. ..



