لسبیلہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ)سابق وزیراعلی بلوچستان و وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ لسبیلہ کی تاریخی حیثیت کا تعین موجودہ انتظامی حدود یا موجودہ سیاسی نقشے کی بنیاد پر نہیں بلکہ مستند تاریخی حقائق اور دستاویزی شواہد کی روشنی میں ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ لسبیلہ کی اپنی ایک منفرد. ..



