اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نئے صوبوں پر نہ اکیلے فیصلہ کرسکتی ہے نہ مسترد کرسکتی ہے، نجانے پیپلز پارٹی کو کیا خوف ہے۔