گوادر(قدرت روزنامہ )امیر جماعت اسلامی بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کی زراعت، تجارت اور معیشت مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے، جبکہ روزگار کی عدم فراہمی اور بدامنی نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گوادر میں مختلف. ..



