پشاور (7 اکتوبر 2026): وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ بلاول کے والد ایک اور مشرقی پاکستان کرنا چاہ رہے ہیں، جمہوریت کا نعرہ لگانے والی جماعت نے ذاتی مفادات کیلیے بنگلادیش کو پاکستان سے جدا کیا، ذاتی مفادات کو قومی مفادات پر ترجیح دینا پیپلز پارٹی کا وتیرہ رہا ہے۔



